News

ایک اور نوجوان اپنے زینداگی کی بازی ھار گایا-

میرگٹ خیل اور معروف خیل کے مابین جاری تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات تازہ فائرنگ ہوئی تھی جس کے نتیجے میں ایک اور نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔ ہم تمام مقامی رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کریں۔

Related Articles

Back to top button