احلاص فلاحی کمیٹی آزاد خیل.
اکاخیل پانڑا پیج کے مطابق ،آج حاجی شامیر باز مرحوم کے حجرے میں آزاد خیل کے تمام مشران کشران کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا میٹینگ میں غریب یتیم و بے سہارہ لوگوں کے لئے احلاص فلاحی کمیٹی کے نام سے ایک فاؤنڈیشن کا انعقاد ہوا میٹینگ میں علاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگوں کی گئی۔
متفقہ طور پر نوید آفریدی کو چیئرمین شعیب آفریدی کو نائب صدر داود آفریدی کو جنرل سکررٹری اور مختیار عالَم کو میڈیا کوارڈینیٹر مقرر کیا۔
ایجنڈا۔۔👇
اس علاقے کے لئے ایک خاص نام طے کیا گیا ہے اور جلد ہی فرنٹیئر روڈ پر مرحوم حاجی شمر باز کے نام سے ایک بورڈ لگایا جائے گا۔
مشران کاشران نے غریب یتیموں اور بے سہارا لوگوں کے لئے مشترکہ طور پر رقوم اکٹھی کیں جو ہر یتیم اور مسکین کو ان کے گھر تک تمام سہولیات فراہم کرے گی۔
سب سے سنگین مسئلہ سڑک کا ہے۔ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ ابھی تک ، ہماری سڑک نہیں بن سکی ہے۔ سڑک کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ چلا گیا ہے اور تمام قائدین نے وعدہ کیا ہے کہ ہم ہر حد تک جائیں گے۔
پانی کا مسئلہ ان مسائل میں سے ایک ہے جو آزاد خیل کو درپیش ہے۔