News

میرگٹ خیل اور مغروف خیل کے مابین جاری تنازعہ پر تیگہ ۔

باڑہ۔ مشہور سماجی کارکن شاہد خان آفریدی کے مطابق اکاخیل معروف خیل اور مرگھٹ خیل کے درمیان زمینی تنازعہ پر جاری کشیدگی پر آفریدی مشترکہ جرگے نے کل تک قبائلی روایات کے مطابق تیگہ رکھ دیا۔ جبکہ کل بروز جمعرات کو دونوں فریقین کو عزیز مارکیٹ اکاخیل طلب کر لیئے۔ خلاف ورزی کرنے والے فریق کو 2 کروڑ جرمانہ کیا جائے گا۔ جرگہ ذرائع

https://www.facebook.com/100004751760868/posts/1851059611729080/?d=n

Related Articles

Back to top button