News

یو سی میراہ اکاخیل پولیو ٹیم کا زوان اکاخیل اتحاد مرکزی افس امد.

اج یو سی میراہ اکاخیل پولیو ٹیم کا زوان اکاخیل اتحاد مرکزی افس امد،جس میں پولیو جیسی مہلک بیماری اور معذوری پر زوان اکاخیل اتحاد کے مرکزی کابینہ کو بریفنگ دیا گیا اور آنے والے کیمپین کے متعلق تبادلہ خیال ہوا،
زوان اکاخیل اتحاد کے چیئرمین سیلاب خان اور مرکزی کابینہ نے پولیو ٹیم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پولیو ٹیم کو ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی دی۔۔
زوان آکاخیل کابینہ کے ممبران انجنئیر علمزیب(جنرل سیکرٹری )
یونس خان ( ٹریننگ کورڈینیٹر)
نورثمین( افس سیکرٹری )
تورات گل( ڈپٹی جنرل سیکرٹری )

پولیو ٹیم ممبرز خان شیر(یونین کونسل کمیونیکیشن افسر)
شھزاد (یونین کونسل ڈلیوری افسر)
ذاکراللہ ۔۔ ایریہ سوشل موبلائز ر
اسماعیل۔۔ ایریہ سوشل موبلائز ر

Related Articles

Back to top button