News
ملک بھر میں 29 مارچ سےپولیو مہم کا آغاز
کل 29 مارچ سےملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا
صحت مند زندگی تمام بچوں کا حق ہے۔
کل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور پلائیں۔