News

معذور افراد کے لئے رجسٹریشن فارم۔

خیبرپختونخوا کے وہ تمام افراد جس کے گھر میں معزور افراد ہوں اس کے فیملی ممبران اس فارم کو پر کرکے ان معزور بچوں ،بیٹیوں کا سہارا بنیں اور مقامی بیت المال آفس میں جمع کریں۔۔۔۔۔
ان معذوروں کو پیسے ،خوراک،ویل چئیر،ہسپتال میں علاج سب کچھ اس فارم کے زریعے ملیں گا اسلئے ثواب کی خاطر شئیر کریں اور اپنے اپنے گاؤں میں معذوروں کا سہارہ بنیں۔

Related Articles

Back to top button