News

اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن اورآواز فارما کی طرف سے مفت میڈیکل کیمپ۔

اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن اورآواز فارما کا ایک عمدہ اقدام۔ 23 مارچ بروز منگل صبح 9 بجے تا شام 5 بجے سپاہانو کالی اکاخیل میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس سے ہرعام وخاص مستفید ہوسکتاہے۔ یتیم، غریب اور لاچار بیمار لوگوں کو وہاں پہنچانے میں مدد کریں تاکہ انہیں صحت کے حوالے سے کچھ فائدہ مل سکے۔
*مستند اور تجربہ کار ڈاکٹروں کے سہولت کے ساتھ –
*فری طبعی معائنہ –
*فری ٹسٹس۔ جو ممکن ہوں –
*فری دوائیاں (حسب ضرورت) –
آرگنائزر:(خیبراتحادویلفیئرفاونڈیشن) –
فری ادویات: (اواز فارما۔ ڈاکٹر خیال خان آفریدی) –
:فری طبعی معائنے کےلیے موجود ڈاکٹرز حضرات اور عملہ
ڈاکٹر نورمحمد آفریدی۔ سکن سپیشلسٹ(چمڑے کی علاج کا ماہر) –
ڈاکٹر نورفراز آفریدی۔ کارڈیالوجسٹ ( دل کے امراض کا ماہر) –
ڈاکٹر ابراھیم آفریدی۔ آرتھوپیڈک سرجن (ماہر ہڈی،جوڑ و پٹھہ ) –
ڈاکٹر خیال خان آفریدی۔ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ –
ڈاکٹر شال محمد آفریدی۔ ہیلتھ ٹیکنالوجسٹ –
حیات اللہ آفریدی۔ فارماسسٹ –
سیدرسول آفریدی۔ آرگنائزینگ رضاکار فری میڈیکل کیمپ
اللہ پاک تمام آرگنائزینگ سٹاف، ڈونر اور ڈاکٹرز حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے کہ اس مشکل اور مصروف وقت میں لوگوں کی صحت کا سوچ رہے ہیں اور ان کا مفت میں علاج کررہےہیں۔ آمین

Content by: Sherbaz Khan

Related Articles

Back to top button