News

کبھی کبھی اس کی تعمیر سے زیادہ اس کا گرانا بہتر ہوتا ہے۔

اکاخیل زاوہ قادر آباد تا ماشومیلہ جماعت تک سڑک پر تعمیراتی کام جاری ہے جو کہ خوش آئند بات ہے لیکن اس روڈ پر میرباجان کلے کے ساتھ ایک پل واقع ہے کو کچھ سال پہلے شدت پسندوں نے بارودی مواد سے اڑایا تھا جسکی وجہ سے یہ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہوا تھا اور اس میں جگہ جگہ دراڑیں پڑی تھی۔ اب بھی پل اسی حالت میں ہے جو کہ ویڈیو میں صاف نظر آتا ہے اب اسکو دوبارہ اسی حالت میں قابل استعمال بنایا جا رہا ہے جو کے نا انصافی ہے اور مستقبل میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے لہذا مقامی لوگوں نے حکومت اور منتخب نمائندوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسکو دوبارہ تعمیر کیا جائے۔

Content and video by: Sabeel Afridi

Related Articles

Back to top button