News
جناب رفیع اللہ آفریدی محکمہ صحت ضلع خیبر کے نئے ایکسن مقرر
جناب رفیع اللہ آفریدی نے ضلع خیبر ، محکمہ صحت کے ایکسن کا چارج سنبھال لیا ہے۔ بہت ساری مبارکباد اور ہم امید کرتے ہیں کہ رفیع اللہ آفریدی اپنے فرائض کو ایمانداری سے ادا کریں گے۔