News
پشاور پولیس نے باڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک چھوٹے بچے کو شہید کردیا ہے
پشاور پولیس نے باڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک چھوٹے بچے کو شہید کردیا ہے پولیس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور فی الحال وہ تحویل میں ہے۔ لوگ چھوٹے بچے کے لئے انصاف چاہتے ہیں اور مجرموں کو فوری سزا دینا چاہتے ہیں تاکہ ایسا دوبارہ کوئی کرنے کیجرات نہ کرسکے۔ اللہ سبحانہ وتعالی چھوٹے بچے کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔