News

قبیلہ ذوبدین نے پولیو بایئکاٹ ختم کردی

اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نیک محمد نیشنل اے یوسی نمائندے ابرار تحصیل کیمونیکشن افسر محمد داود آفریدی اور قبیلہ ذوبدین کے مشران کے درمیان کامیاب مزاکرت قبیلہ ذوبدین نے پولیو بایئکاٹ ختم کردی،اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نیک محمد کے ساتھ قبیلہ ذوبن کے مشران کے ساتھ ملاقات قبیلہ ذوبدین نے ہمیشہ حکومت کے ساتھ تعاون کیا ہے عسکریت پسندی کے دوران سب سے زیادہ جانی ومالی نقصان ہوا ہے ہمیں احساس بھی ہے ضلع خیبر میں ہر فرد کی گھر تباء شدہ گھروں کے سروے میں شامل کرینگے آخری گھر تک ہماری ٹیم علاقے میں موجود ہونگے والدین اپنے بچوں کو ضرور پولیو کے قطرئے پلائے کیونکہ معذوری کی کوئی علاج نہیں ہمارے دفاتر عوام کیلئے ہمیشہ کھلے رہے گے کیونکہ حکومت نے ہمیں عوام کے خدمت کیلئے بیٹھایا ہے علاقے کی مشران نے ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ قبیلہ ذوبدین حکومت کے ساتھ ہر قسم کی تعاون جاری رکھے گے

Content and pictures by: Abur Raziq Afridi

Related Articles

Back to top button