News
..مدا خیل انقلابی کونسل
آج عوامی انقلابی لیگ نے انقلابی کونسل مدا خیل سے انقلاب کنونشن پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کا مقصد انقلاب کنونشن کو فروغ دینا اور اس کو کامیاب بنانا ہے۔ اس موقع پر متعدد سینئر قائدین اور عوامی انکلابی لیگ کے ممبران موجود تھے۔