News

.باڑہ سیاسی اتحاد

…بذریعہ شفیق آفریدی

باڑہ سیاسی اتحاد کے زیر نگرانی قمبر آباد میں عظیم الشان جلسہ جہاں پر باڑہ سے تیراہ تک سیاسی قائدین ، قومی مشران اور عوام نے شرکت کی ۔جلسے کا مقصد پشاور پولیس کے ہاتھوں کمسن بچہ شاہ زیب آفریدی کی بے رحمی کے ساتھ قتل باڑہ سے کراچی تک قبائل رو رہے ہیں ۔انتہائی ظلم کیا گیا ہے ۔مقررینسب سے زیادہ دہشت گرد تو وہ لوگ ہے جنہوں نے ہمارے بچے بھی معاف نہیں کیے ۔مقررین آج کل آفریدی اقوام متحد ہے شاہ زیب آفریدی کو انصاف نہ ملنے تک ہر حد تک جائینگے مقررینشاہ زیب آفریدی کے قتل سے پشاور پولیس کی مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا مقررین اگر جلد انصاف نہ ملا تو پشاور اور پھر اسلام آباد کا رح کرینگے مقرریناگر شاہ زیب آفریدی کو انصاف نہ ملا تو پشاور پولیس روزنہ کے بنیاد پر قبائلی بچوں کو قتل کر دیگا مقررین

کریڈٹ: شفیق آفریدی

Related Articles

Back to top button