News

خیبر پختونخوا حکومت كو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم

ال گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے حکومت خیبر پختونخوا کو 29 مارچ تک نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا موقع فراہم کیا اگر مزکورہ تاریخ تک صوبے نے نوٹیفیکیشن جاری نہ کیا تو پھر صوبے کے ملازمین اور ایسوسی ایشن پر کسی قسم کی زمہ دای عائد نہیں ھوگی۔۔۔۔مقررین. مزید تفصیلات ذیل میں

Related Articles

Back to top button