News
وزیر اعظم کا احساس شیلٹر پروگرام اب باڑہ میں۔
پی کے 107 کے ایم پی اے شفیق آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا دفتر وزیر اعظم پاکستان کے احساس شیلٹر پروگرام کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
ایم پی اے شفیق آفریدی نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے اہم علان کردہ احساس پناہ گاہ پروگرام اور انسانی ہمدردی کے مطابق آج سے باڑہ بازار میں میرا دفتر بطور پناہ گاہ استعمال کیا جائے گا کوئی بھی مسافر بلا جھجک باعزت طور پر رات گزار سکے گا