NewsSports

یوم پاکستان کے موقع پر اے ٹی این کے تعاون سے ایک سپورٹس ڈے کا اہتمام

تایس مارچ کے حوالے سے تحصیل باڑہ اکاخیل میلوارڈ سپورٹس گراؤنڈ پر اکاخیل ترقیاتی نیٹ ورک کے تعاؤن سے ایک روزہ سپورٹس گالا منعقد کیا گیا ۔دیگر انتظامیہ میں عرفان آفریدی اور شاہ سعود آفریدی شامل تھے
اس موقع پر مہمان خصوصی 166 وینگ کے لیفٹننٹکرنل حسن جاوید تھے اس موقع پر چیف آف آکاخیل ملک ظاہر شاہ ،ملک اصغر گل، ایس ایچ او باڑہ ملک اکبر باڑہ پریس کلب کے صدر خادم آفریدی ۔شفیق آفریدی ،ثاقب آفریدی ، سمیت محمد اسلام آفریدی اور دیگر قومی مشران موجود تھے پورٹس گالا میں کرکٹ ، والیبال ، میوزیک چیئر گیم اور رسہ کشی کے مقابلے کیں گئے ۔
کرکٹ میچ میلوارڈٹائیگر ،والی بال اف سی 166 وینگ اور رشی کشی میں خیبر پولیس نے میدان مارلیا ۔ ھماری طرف سے سب کو بہت بہت مبارکہو ۔

Content and pictures by Rahid Ullah Afridi

Related Articles

Back to top button