News

جالندر کلے کے قریب حادثہ۔

باڑہ قبیلہ اکاخیل فرنٹیئر روڈ علاقہ حاجی جالندھر کلے کے قریب ٹوڈی موٹرکار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار تشویشناک حالت میں باڑہ کے مقامی ہسپتال عبدالحق ہسپتال منتقل کر دیئے۔وجہ موڑ میں تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔ عینی شاہدین

Contents and pictures by Abdur Raziq Afridi

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button