News

بجلی کے فیڈر کے لئے ضروری سامان آ گیا ہے۔

اکاخیل کے لئے بجلی کے فیڈر کا سامان حاصل کرنے میں ایم پی اے شفیق آفریدی اور ایم این اے اقبال آفریدی کا بہت شکریہ۔ آخر کار ہم امید کرتے ہیں کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ انشاءالله جلد ختم ہوگی۔ اکاخیل زووا فیڈر اور اکاخیل مائرہ فیڈر کیلئے مطلوبہ سازوسامان متنی بجلی گریڈ اسٹیشن پہنچ گئے ہیں۔ان شاء اللہ کام فورا شروع ہوجائے گا۔

Pictures by: Javid Afridi

Related Articles

Back to top button