News

باڑہ کے ترقیاتی کاموں کی پیشرفت۔

چیئرمین ڈیڈک ضلع پشاور ایم پی اے انجنیئر فہیم احمد خان خلیل نے باڑہ پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور ترقیاتی کام کے حوالے سے ایس ڈی او کو ھدایت جاری کی.ایم پی اے انجنیئر فہیم احمد خان نے کہا کہ عوامی سہولت کو دیکھتے ہوئے ہدایت کی کہ سب سے پہلے رنگ روڈ چوک سے لے کر سر سید سکول تک یہ والا حصہ جلد سے جلد مکمل کیا جائے جس سے عوام کے مشکلات کم ہونگے اور عوام کو اس سے بہتر روڈ کی سہولت میسر ہونگی.انشاللہ عوامی تکلیف کو دیکھتے ہوئے پوری کوشش کی جائے گی کہ روڈ پر کام جلد سے جلد مکمل کیا جائے.علاقہ عوام سے خصوصی درخواست ہے کہ ترقیاتی کام کے دوران کنسٹرکشن سائٹ پر مزدوروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں

Related Articles

Back to top button